لونگ چڑے کے کباب
لونگ چڑے کے کباب کا سب سے اہم حصہ اس کی مرچ اور املی کی تیز چٹنی ہے اگر کوئی پہلی بار کھائے تو اس کے کانوں سے دھواں اور ناک سے پانی آنا شروع ہوجائے گا۔ یہی تیزی دہلی والوں کو خوب بھاتی ہے۔
By Irshad Ahmad
June 6, 2022