Archives : May 2023

Bano Tahira Sayeed Picture

ایران کی بیٹی ہندوستان کی بہو

وہ کبھی ‘ایران کی بیٹی اور ہندوستان کی بہو’  اور کبھی ” عندلیب دکن “اور کبھی”  سخن شیریں”  کہی جاتی تھیں۔

یہ تھیں  اردو کی عاشق ، اردو ، فارسی اور انگریزی کی شاعرہ اور افسانہ نگار  ، نیلی آنکھیں ،گوری رنگت، کالے بالوں والی ایرانی نژاد، ملنسار ،خوش گفتار ،  روشن خیال ،  بانو طاہرہ  سعید

Manto Blog cover

کون ہے یہ گستاخ؟

سن 1933 میں زندگی نے رخ موڑا اور منٹو کی ملاقات عبدالباری علیگ نام کے ایک شخص سے ہوئی، جو پیشے سے اسکالر اور ادیب تھے۔ اُنہوں نے ہی منٹو کو منٹو سے ملایا، اُن کی ادب میں دلچسپی پیدا کی اور انہیں روسی و فرینچ ادب پڑھنے کی نصیحت کی۔ منٹو نے اُن کی بات کو سنجیدگی سے لیا اور روسی و فرینچ ادب پڑھنا شروع کر دیا۔

Twitter Feeds

Facebook Feeds