Tag : Daastaan e Amir Hamza
Today, we present a portrait from the ‘Auraq-e-Musawwar’, the sepia-toned artist’s sketchbook – Meer Baqar Ali, the last Daastaango (storyteller) from Old Delhi whose life delineates the outline of the poignant transition from oral tradition to cinema and electronic media.
By Kamal Abdul Nasir
March 28, 2023
شاید فن داستان گوئی کا یہی طلسم ہے کہ وہ آج بھی لوگوں کو اپنے سحر میں باندھے ہوئے ہے ۔زمانہ بدل گیا ہے ۔داستانیں بھی بدل گئیں لیکن انسانوں کی داستان سننے اور سنانے کی سرشت کبھی نہیں بدلے گی ۔جہاں ایک داستان گو اپنی داستان ختم کرکے اٹھتا ہے دراصل وہیں سے اس داستان کا نیا حصہ شروع ہوجاتا ہے ۔یہ داستان محض “الف لیلہ” کی ہزار راتوں کی داستان نہیں ہے بلکہ پوری نسلِ انسانی کی داستان ہے اور یہ ابد تک چلتی رہے گی۔