ایران کی بیٹی ہندوستان کی بہو
وہ کبھی ‘ایران کی بیٹی اور ہندوستان کی بہو’ اور کبھی ” عندلیب دکن “اور کبھی” سخن شیریں” کہی جاتی تھیں۔
یہ تھیں اردو کی عاشق ، اردو ، فارسی اور انگریزی کی شاعرہ اور افسانہ نگار ، نیلی آنکھیں ،گوری رنگت، کالے بالوں والی ایرانی نژاد، ملنسار ،خوش گفتار ، روشن خیال ، بانو طاہرہ سعید
By Azra Naqvi
May 31, 2023