Archives : January 2022

आइये देखते हैं मुख़्तलिफ़ सभ्यताओं में बिल्ली का क्या किरदार था – 2

मोहिनी मीर तक़ी मीर की कई बिल्लियों में से एक बिल्ली थी जो उन्हें बेहद अज़ीज़ थी। मीर का ये रंग शायद लोगों को ज़रा अटपटा लगे, क्योंकि मीर को एक बड़े ही दर्द भरे शायर के तौर पर मशहूर किया गया है, इसकी वुजूहात भी हैं कि मीर की ज़िंदगी और उस वक़्त का माहौल मुश्किलों से भरा था लेकिन एक शाइर ज़िन्दगी को कैसे देखेगा ये उस पर है, वो चाहे तो अमावस की रात में भी तारों के झुरमुट से दिल को रौशन कर ले या चाँद के न होने से दिल में अंधेरा कर ले।

Rekhta Books

“کتابیں کیا ہیں؟ روحانی خدا ہیں”

ریختہ کا اہم ترین اور خصوصی حصہ ای بکس ہیں، یہاں کتابوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ اور یہ سلسلہ مستقل بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ روزانہ کم و بیش پانچ سو کتابوں کا اضافہ ہوتا ہے، جس میں رسائل کی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔ ملک کی کئی لائبریروں میں سالہا سال سے اسکیننگ کا کام جاری ہے۔

Ahmad Faraz Blog

فراز صاحب، ایک یاد

یہ دیارِ ادب میں خوش نصیبی کی اعلا مثال ہے کہ فراز صاحب پشاور میں پلے بڑھے،ادبی اٹھان کی خوش بختی ملی۔۔۔ مجھے بھی اس شہرِ ہفت زبان میں جنم لینے، ابتدائی تعلیم حاصل کرنے اور ان گلیوں میں سانس لینے کے موسم ملے ۔۔۔ آج بھی پشاور کے قہوہ خانوں، ادبی حجروں اور شہر کی قدیم گلیوں میں فراز صاحب کے نقشِ قدم اور ان کے شہرِ ذات کی خوشبو محسوس ہوتی ہے ۔

سفید پوش

سفید پوش اس شخص کو کہتے ہیں جو حقیقتاً کم مایہ لیکن وضع دار ہو اور عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہو۔ مجھے نہیں معلوم کہ اردو فارسی میں سفید پوشی کا محاورہ پہلی بار کب استعمال ہوا۔ لیکن میرا قیاس ہے کہ سفید پوش کے معنی یورپ سے مستعار ہیں۔

Twitter Feeds

Facebook Feeds