Articles By Tauseef Khan

Womens-Day-Blog Cover

گم شدہ خواتین ناول نگار

یہ ذکر ہے اس وقت کا جب تقریبا ہر گھر میں عورتیں بہت شوق سے ادبی جرائد، مختلف رسائل اور ڈائجسٹ پڑھا کرتی تھیں۔ ان میں کہانیاں اور ناولس قسط بار چھپتی تھیں۔۔۔ ایک قسط پڑھ کر دوسری کا انتطار بڑی شدت سے کیا جاتا تھا۔

Guru Nanak Books Jayanti Blog

بابا نانک شاہ گرو

بابا نانک جی کا پیغام ہمارے لئے صرف ذاتی حیثیت ہی سے نہیں بلکہ جماعتی لحاظ سے بھی بہت ضروری اور قابل  قدر ہے۔ اس دیس میں جہاں ہزاروں برس سے مختلف مذہبوں کے ماننے والے بستے ہیں ابھی تک باہمی مفاہمت اور رواداری اور یکتا کی وہ روح، وہ فضا پیدا نہیں ہوسکی ہے جو ہر قسم کی مادی اور اخلاقی ترقی کے لئے پہلی شرط ہے۔

Blog on Gandhi

گاندھی جی ریختہ میں۔۔۔۔

گاندھی جی کا یہ کہنا کہ اہنسا میرے لئے ایک پالیسی نہیں بلکہ میرا عقیدہ اور میرا مذہب ہے، عظمت انسانی کے خیال کو مزید تقویت دیتا ہے، کیونکہ عدم تشدد سے پیدا ہونے والی طاقت انسان کے ایجاد کردہ تمام ہتھیاروں سے بدرجہا بہتر ہے۔

Teacher's Day Blog

شاعری کے استاد

قدیم زمانہ میں کسی استاد کی شاگردی اختیار کئے بغیر شعر کہنا معیوب سمجھا جاتا تھا۔ مبتدی شعراء بڑی منت سماجت کر کے کسی مستند شاعر کی شاگردی کا شرف حاصل کرتے۔ زبان و فن کی باریکیاں سیکھنے کی کوشش کرتے تھے۔ استاد کو دکھائے بغیر ایک شعر بھی کسی محفل میں پڑھنے کی جرأت نہیں کرتے تھے۔

Urdu Books on Independence Day

آزادی کی کہانی کتابوں کی زبانی

آزادی کے اس احساس کو عوام میں بیدار کرنے، اور سب کو ایک فلیٹ فارم پر جمع کرنے میں اردو زبان و ادب نے بہت اہم کردار ادا کیا۔ شارب رودلوی اپنے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ “ہندوستان کی جنگ آزادی دو اسلحہ سے لڑی گئی۔ ایک اہنسا، دوسرا اردو زبان۔

Twitter Feeds

Facebook Feeds