اردو شاعری میں امرد پرستی کے رنگ
امرد پرستی کے لغوی معنی خواہ کچھ بھی ہوں، اردو شاعری کی روایت میں یہ اصطلاح مختلف معنی میں رائج ہے۔ جیسا کہ عام طور پہ ہم امرد پرستی سے ایک خاص جنسی معنی مراد لیتے ہیں۔ اس کی حیثیت شاعری کی کائنات میں بڑی حد تک ثانوی ہے، اس کا انکار نہیں کیا جا… continue reading
By Taleef Haidar
July 26, 2020