Articles By Tauseef Khan

Yoga Day

یوگ جسمانی صحت کے لئے انمول  تحفہ

یوگ ایک روحانی و جسمانی پریکٹس ہے جو خالص ہندوستان کی پیداوار ہے۔ یہ تصوف کی ایک خاص اصطلاح مراقبہ کے ‌مماثل ہے۔ ہندوستان کی قدیم ترین اور کلاسکی زبان سنسکرت میں یوگا کا مطلب ‘نظم و ضبط’ ہے۔ یوگا کی جڑیں ہندو مذہبی روایات میں پیوست ہیں۔ اپنی کئی خصوصیات کی بنا پر آج دنیا بھر میں یوگا کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے۔

Urdu Blooks

10 बेहतरीन उर्दू किताबें

अच्छी किताब अपने पाठक के लिए ऐसे दोस्त की हैसियत रखती है जो उस को कभी तन्हाई का एहसास नहीं होने देती, यह एक ऐसे हमसफर की तरह है जो अपने साथी को दूर दराज़ के इलाक़ों और शहरों की घर बैठे सैर करा देती है, मुताला इन्सान से ग़म और बेचैनी को दूर करता है, सुस्ती और काहिली को ग़ालिब नहीं आने देता, ज़हनी तनाव को ख़त्म करके माहौल को पुरसुकून बनाता है और फ़ैसला करने की सलाहियत को जिला बख़्शता है।

Mother's Day

ماؤں کے عالمی دن پر۔۔۔

ماں دنیا كا مقدس ترین رشتہ ہے، جس كا كوئی نعم البدل نہیں۔ ماں كے اس ممتا بھرے عظیم رشتے كو شہرت كی بلندیوں پر پہنچانے میں کئی ادیبوں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

Rekhta Books

“کتابیں کیا ہیں؟ روحانی خدا ہیں”

ریختہ کا اہم ترین اور خصوصی حصہ ای بکس ہیں، یہاں کتابوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ اور یہ سلسلہ مستقل بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ روزانہ کم و بیش پانچ سو کتابوں کا اضافہ ہوتا ہے، جس میں رسائل کی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔ ملک کی کئی لائبریروں میں سالہا سال سے اسکیننگ کا کام جاری ہے۔

International Women's Day

خواتین کی کہانی خود ان کی زبانی

در اصل عورت زندگی کو زیادہ قریب سے دیکھتی، محسوس کرتی ہے اور احساس و شعور میں زندگی کے تلخ و شیریں تجربات کے رنگ و بو کو دامن میں سمولیتی ہے، جب ان کو خود نوشت لکھنے کا موقع ملتا ہے، تو وہ ایک ایسی داستان بن کر سامنے آتی ہے، جس کے ورق ورق پر عورت کے حساس دل میں موجزن احساس و جذبات کی تصویریں چلتی پھرتی، سانس لیتی، کچھ اس طرح محسوس ہوتی ہیں، کہ ہمارا معاشرہ دم بخود ہوکر زندگی کی سچی حقیقتوں کا تماشہ دیکھتا ہے۔

Twitter Feeds

Facebook Feeds