Tag : Urdu

A blog about patience

تخریب کے پردے میں تعمیر کا ساماں ہوتا ہے

کہیں ایسا تو نہیں، پھولوں نے، کلیوں نے،پتّوں نے، شاخوں نے ،چرند نے، پرند نے، مُرغ وماہی نے خالق ِ کائنات کے حضور ایک عرضی بھیجی ہو، التجا کی ہو کہ ربّا ! تیری اِس اَشرفُ المخلوقات سے تو ہم بہت تنگ آگئے ہیں۔ تیرا یہ خاکی کچھ زیادہ ہی سرکش ہو گیا ہے زمین و آسمان سب جگہ حاوی ہو گیا ہے۔ سمندر کے سینے پر بڑے بڑے جہاز اس تیز رفتار سے لے جاتا ہے کہ سمندر کی تہہ میں بھی مچھلیاں خوفزدہ ہو جاتی ہیں۔ کبھی کچھ گندگی ڈال جاتا ہے، کبھی کچھ۔ زمین و آسماں میں دھواں اِس قدر پھیلاتا ہے کہ بعض وقت سانس لینادشوار ہو جاتا ہے۔

Majrooh Sultanpuri

Majrooh: The poet who captured the times

Majrooh was not a novice in the Bombay film industry. He had started his career as a lyricist with the 1946 Shahjahan which included the pathos-ridden “Jab dil hi toot gaya”. Born in 1919, his real name was Asrar ul-Hassan Khan and he adopted the pen name Majrooh (wounded) when he started writing. A trained Unani physician, he realized fairly early that his calling was poetry.

Manto Blog cover

کون ہے یہ گستاخ؟

سن 1933 میں زندگی نے رخ موڑا اور منٹو کی ملاقات عبدالباری علیگ نام کے ایک شخص سے ہوئی، جو پیشے سے اسکالر اور ادیب تھے۔ اُنہوں نے ہی منٹو کو منٹو سے ملایا، اُن کی ادب میں دلچسپی پیدا کی اور انہیں روسی و فرینچ ادب پڑھنے کی نصیحت کی۔ منٹو نے اُن کی بات کو سنجیدگی سے لیا اور روسی و فرینچ ادب پڑھنا شروع کر دیا۔

what is Bahr?

Why Beher?

“The appropriateness of speech means that it should be divided into such parts which, when recited, create a beautiful continuity in the voice, and which have a delightful proportion and balance to each other.”

Womens-Day-Blog Cover

گم شدہ خواتین ناول نگار

یہ ذکر ہے اس وقت کا جب تقریبا ہر گھر میں عورتیں بہت شوق سے ادبی جرائد، مختلف رسائل اور ڈائجسٹ پڑھا کرتی تھیں۔ ان میں کہانیاں اور ناولس قسط بار چھپتی تھیں۔۔۔ ایک قسط پڑھ کر دوسری کا انتطار بڑی شدت سے کیا جاتا تھا۔

Twitter Feeds

Facebook Feeds